اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اوگرانے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاجس کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 246 روپے 15پیسے مہنگا ہو کر 3 ہزار 79 روپے کا ہوگیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 260روپے 98 پیسے فی کلو مقررکردی گئی ہے –

© 2022 Develop by Newspaper