کراچی(اسٹاف رپورٹر )امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے سابق میئر کراچی ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ کی وفات پر ان کے گھر پہنچ کر تعزیت کی ،۔محمد حسین محنتی نے مرحومہ کی درجات بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

© 2022 Develop by Newspaper