کوئٹہ( نمائندہ خصوصی )
پاکستان میں ڈالر اسمگلنگ کے خلاف آپریشن ہونے سے افغانستان کے مارکیٹ بیٹھ گئی ۔ افغان منڈی میں ایک ڈالر میں تقریبا گیارہ روپے کا اضافہ ہوگیا ۔۔ ڈالر 90 افغانیوں تک پہنچ گیا ۔جبکہ آج تقریبا افغان منڈی میں ڈالر نایاب ہوگیا ہے۔ افغانستان پاکستان سے 1 ارب ڈالر کی ضرورت پوری کرتا تھا۔ یہ رقم اسمگلنگ کے زریعے ٹرانسفر ہوتا تھا ۔