لاہور( نمائندہ خصوصی )
لاہور کے علاقے لکشمی چوک سے گزرنے والی اورنج لائن ٹرین کی پٹریوں کے قریب ایک بچہ ا کر بیٹھ گیا جس کی عمر 10 سالہ تھا۔جس پر اورنج لائن ٹرین کے متعلقہ عملے نے بچے کو دیکھا تو تمام تر عملے کو ایمرجنسی الرٹ کر دیا کی وجہ سے اورنج لائن ٹرین سروس آدھا گھنٹہ معطل رہی۔ اس دوران اورنج لائن ٹرین کے عملے نے بچے کو بحفاظت نکال لیا گیا۔اورنج لائن ٹرین عملے کے مطابق بچے سے پوچھا گیا تو نامعلوم وجوہات کی وجہ سے بچہ ٹرین کی پٹریوں پر ا کر بیٹھ گیا تھا ۔