کراچی(نمائندہ خصوصی)
وفاقی اردو یونیورسٹی قایم مقام کی نااہل انتظامیہ کی وجہ سےمالی بحران شیدید ہوگیا جس وجہ یونیورسٹی کے اسٹاف کو تنخواہیں نہ مل سکیں جبکہ قائمام وائس چانسلر ڈاکٹر محمد ضیاء الدین اپنے حواریوں کے ہمراہ "اسلام آباد یاترا ” پہنچ گئےہیں۔یونیورسٹی ٹیچنگ اسٹاف نےصدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اردو یونیورسٹی میں تنخواہیں اجراء اور قائم مقام انتظامیہ کے دور کا آڈٹ کروانے کا مطالبہ کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق وفاقی اردو یونیورسٹی قائم مقام کی نااہل انتظامیہ کی وجہ سےمالی بحران شیدید ہوگیا جس وجہ یونیورسٹی کے اسٹاف کو تنخواہیں نامل سکیں جبکہ قائمام وائس چانسلر ڈاکٹر محمد ضیاء الدین اپنے حواریوں کے ہمراہ "اسلام آباد یاترا ” پہنچ گئےہیں۔یونیورسٹی ٹیچنگ اسٹاف نےصدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اردو یونیورسٹی میں تنخواہیں اجراء اور قائم مقام انتظامیہ کے دور کا آڈٹ کروانے کا مطالبہ کر دیا ہے ذرائع کے مطابق وفاقی اردو یونیورسٹی میں اساتذہ اور دیگر ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر بلاجواز ہے۔ قائم مقام انتظامیہ نے غیر ضروری اخراجات کی مد میں بڑی ادائیگیوں کی وجہ سے مصنوعی مالی بحران پیدا کیا گیا ہے۔ جونئر افراد کو انتظامی عہدوں پر فائز کرکے بھاری معاوضے اور سہولیات دی جارہی ہیں۔ یونیورسٹی میں گزشتہ دو سال سے فنانس کمیٹی کا اجلاس طلب نہیں کیا اور نہ ہی یونیورسٹی کے لئے بجٹ کی منظوری حاصل کی یے۔ انجمن اساتذہ، وفاقی اردو یونیورسٹی، عبدالحق کیمپس نے صدر پاکستان اور یونیورسٹی کے چانسلر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یونیورسٹی میں مصنوعی مالی بحران کا خاتمہ کروائیں اور اساتذہ اور دیگر ملازمین کی تنخواہیں جاری کروائیں۔