اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں 1087 بڑے کرنسی سمگلرز اورحوالہ ہنڈی سنٹرز کی نشاندہی کی گئی جنہوں نے ہنڈی کے زریعے پچھلے تین سال میں 49 ارب روپے مالیت کی فارن کرنسی سمگل کی.
ایف ائی اے اورحساس ادارے کی پیش رفت رپورٹس میں انکشاف کیا ہے کہ57 بڑے حوالہ ہنڈی ڈیلرز یواے ای، افغانستان، بحرین، ایران اور عمان میں مقیم ہیں