کراچی( نمائندہ خصوصی)
یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ نے ایکسچینج کمپنی قائم کرنے کا اعلان کردیا-ایکسچینج کمپنی کے ذریعے عوام غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت باآسانی کرسکیں گے، ملک میں بی کیٹیگری کی ایکسچینج کمپنیوں پر پابندی کے بعد بینکوں نے ایکسچینج کمپنیاں بنانا شروع کردیں