کراچی(نمائندہ خصوصی) کراچی کے عوام پرڈیری فارمرز ایسوسی ایشنز مہنگائی کا ایک اور بم کرادیا غریب عوام کراچی میں دودھ 260 سے300 روپے میں خریدنے پر مجبور ہوگئے جبکہ ڈیری فارمرز ایسوسی ایشنز چیرمین شاکر گجر نے دودھ کی نئی قیمتوں سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا تفصیلات کے مطابق ستمبر کو ڈیری فارمرز ایسوسی ایشنز اور ھول سیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان یہ فیصلہ طے پایا ہے کے حالیہ یکم جولائی کو کئے گئے اضافے میں اگست کے مہینے میں ہول سیلرز اور دودھ فروشوں کو 6.93 روپیہ فی لیٹر 260 روپیہ فی من کا ریلیف دیا گیا ہے تاکہ دودھ فروشوں کی جانب سے دودھ فروخت نہ کرنے کے اعلان سے پیدا ہونے والے بحران کو ختم کرنے کے لئے ڈیری فارمرز کو یہ مشکل فیصلہ کرنا پڑا یعنی صرف اگست کے مہینے میں 7070 کے حساب سے فارمرز کو ملے گے یکم ستمبر سے Ex فارم گیٹ ریٹ وہی 193.46 روپیہ فی لیٹر اور 7330 روپیہ فی من ہو گا۔جبکہ کراچی کے عوام پرڈیری فارمرز ایسوسی ایشنز مہنگائی کا ایک اور بم کرادیا غریب عوام کراچی میں دودھ 260 سے300 روپے میں خریدنے پر مجبور ہوگئے جبکہ ڈیری فارمرز ایسوسی ایشنز چیرمین شاکر گجر نے دودھ کی نئی قیمتوں سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا