کراچی (نمائندہ خصوصی )چیف سیکریٹری سندھ سے ولڈ بینک کے نمائندوں کی ملاقات، کراچی واٹر بورڈ اور دیگر منصوبے زیر غور کیا گیا
300 ملیں ڈالر سے دیہی علاقوں میں پانی اور سیوریج کے منصوبے شروع کرنے پر اتفاق کیا گیا چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت سے ورلڈ بینک کے نمائندوں نے ائنڈریس رہوڈ کی سربراہی میں 3 رکنی وفد کی ملاقات۔ ملاقات میں کراچی واٹر سپلائی اینڈ سیوریج امپرومینٹ پراجیکٹ اور اور دیگر منصوبوں اور ادائیگیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ نے ولڈ بینک کے نمائندوں سے کہا کہ سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ 4 (STP-IV) ایک اہم منصوبے کے جس کے لئے ولڈ بینک گندم گرے۔
اجلاس میں ورلڈ بینک کے نمائندوں اور چیف سیکریٹری سندھ نے سندھ کے دیہی علاقوں میں واٹر سپلائی اور سیوریج سسٹم کی بحالی کے لئے 300 ملین کے منصوبے شروع کرنے پر اتفاق کیا۔