اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے وزارتِ عظمی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔وزیرِ اعظم نے تمام وزارتوں سے اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی.وزیراعظم نے آج (منگل کو )اہم قومی امور اور معاشی صورتحال پر بھی اجلاس بلا لیا۔

© 2022 Develop by Newspaper