اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی نے نگران وزیراعظم کے لیے سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی اور سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کا نام دیدیا۔ ذرائع کا بتایاکہ پی پی نے سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کا نام بھی دیا۔وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نگران وزیراعظم کے نام پر مشاورت کیلئے (آج) جمعرات کو ملاقات کریں گے جس میں فیصلہ ہونے کا امکان ہے۔