کراچی( کرائم رپورٹر )
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نئے گریڈ بی ایس 19 میں پروموٹ ہونے والے 15 ایس ایس پیز کو رینک لگائے ہیں
وزیراعلیٰ سندھ نے جن افسران کو رینک لگائیے، ان میں شامل ہیں خاور اکبر شیخ، سید سلمان شاہ، عرفان بلو، اعجاز شیخ، طارق الہٰی، آصف بگھیو، ساجد سدوزئی، عمران قریشی، ارم عوان، عابد بلوچ، اعظم جمالی، عرفان سموں، حسن سردار، عارف عزیز، جاوید بلوچ شامل ہیں وزیراعلیٰ سندھ نے، ترقی پانے والے افسران کو مبارکباد دی