بہاولپور( نیوز ڈیسک )
بہاولپور سمیت کئی اضلاع میں آئس سپلائیر دو خاتون بھاری منشیات سمیت گرفتار مقدمہ درج، تانے بانے اسلامیہ یونیورسٹی سکینڈل سے ملتے ہیں۔ زرائع کے مطابق
بہاولپور ٹک ٹاکر عائشہ نامی منشیات فروش سمیت مہتاب کنول عرصہ دراز سے پلز پارٹیوں میں آئس سپلائی کرتی تھی بہاولپور ٹک ٹاکر خاتون عائشہ کے موبائل سے کئی اہم سیاسی شخصیات سمیت افسران سے بھی روابط تھے ڈیٹا سی آئی اے کے پاس محفوظ، زرائع ڈی پی او بہاولپور کے مطابق بہاولپور کو آئس اور منشیات سے پاک کرنا میرا اولین ترجیح ہے