اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق باقاعدہ سماعت کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے لیے درخواست دائر ہوئی تو اس پر بھی سماعت ہو سکتی ہے۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق مکمل طریقہ کار پر عمل کیا جائےگا۔