بہاولپور(نمائندہ خصوصی) کو اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے اہم ترین اور احساس کیس کی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔واضح رہے محمد علی کی تعلیمی شعبہ میں قابل تعریف خدمات ہیں جن کا اعتراف کرتے ہوئے حکومت پاکستان نے ستارہ امتیاز اور تمغہ امتیاز سےنواز چکی ہے اور فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا سربراہ مقرر کرنا حکومت اور اداروں کا وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور میرٹ پر فیصلے کرنے پر مکمل اعتماد ظاہر کرنا ہے.۔یاد رہے اس سے پہلے پروفیسر ڈاکٹر محمد علی دو مختلف یونیورسٹیز کے سربراہ رہ چکے ہیں اور ان کی سربراہی میں دونوں یونیورسٹیز بے قابل ذکر ٹاپ رینک یونیورسٹیز ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کیلئے بھی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی کا فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا سربراہ مقرر ہونا بہت بڑے اعزاز کی بات ہے جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی نے تعلیمی شعبہ میں بہت بڑے ، نامور اور باصلاحیت ریسرچر اور استاد متعارف کروانے میں اپنا کردار کیا ہے