اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سینیٹ نے توہین پارلیمنٹ بل متفقہ طور پر منظور کرلیا، اب پارلیمنٹ، کمیٹی اور رکن پارلیمنٹ کا استحقاق مجروح کرنے پر سزا اور جرمانہ ہوگا۔سینیٹ اجلاس کے دوران توہین پارلیمنٹ بل سینیٹر کہدہ بابر نے پیش جسے متفقہ طور پر منظور کرلیاگیا۔بل کے مطابق پارلیمنٹ، کمیٹی اور رکن پارلیمنٹ کا استحقاق مجروح کرنے پر سزا اور جرمانہ ہوگا۔