اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سابق وزیراعظم نواز شریف ایک ہفتے بعد جدہ سے لندن پہنچیں گے۔فیملی ذرائع کے مطابق نواز شریف لندن میں چند ہفتے قیام کے بعد پاکستان روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کی وطن واپسی کے پروگرام کو ابھی حتمی شکل نہیں دی گئی۔یاد رہے کہ نوازشریف نے جدہ میں قیام کےدوران سعودی شاہی خاندان کے افراد،دیگراہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، عام انتخابات کیلئے 42.5 ارب روپے کی گرانٹ منظور
الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ابتدائی طور پر 10 ارب روپے جاری کئے جائیں گے، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے الیکشن کمیشن کی سمری کی منظوری دیدی