لاہور( نمائندہ خصوصی )
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 20 واں اجلاس پے
اجلاس میں بڑے ہسپتالوں میں علاج معالجے اور دیگر سہولتوں کو بہتر بنانے کا فیصلہ ہے۔پروگرام کے تحت میو ہسپتال، جناح ہسپتال، جنرل ہسپتال، ڈینٹل ہسپتال، چلڈرن ہسپتال لاہور، نشتر ہسپتال ملتان اور الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کی بحالی، تعمیر و مرمت اور ری سٹرکچرنگ ہو گی ۔کابینہ نے ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن کیلئے 5 ارب روپے کے فنڈز کے اجرا کی منظوری دے دی بچوں کے علاج معالجے کی سہولتوں کو بھی بہتر بنانے کیلئے کابینہ کا احسن اقدام ہے جبکہ پہلے مرحلے میں چلڈرن ہسپتال لاہور اور انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ ملتان میں ایمرجنسیز میں علاج معالجے کی سہولتوں کو بہتر بنایا جائے گا۔سرکاری ملازمین پی کے ایل آئی میں بھی علاج کراسکیں گے، فیصلہ ہے
تمام سرکاری ملازمین کا پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں علاج معالجے کیلئے ریوالونگ فنڈ کی منظوری گئی ہے جبکہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال قصور کا نام تبدیل کرکے بابا بلھے شاہؒ ہسپتال قصور رکھنے کا فیصلہ ہے۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال فیصل آباد کا نام تبدیل کرکے نصرت فتح علی خان ہسپتال فیصل آباد رکھنے کی منظوری دی گئی ہے گورنمنٹ سینٹرل ماڈل سکول لوئر مال کی اپ گریڈیشن کیلئے گرانٹ ان ایڈ کی منظوری دی گئی ہے۔واٹر سپلائی اور سینی ٹیشن کا کام متعلقہ لوکل گورنمنٹس سے واپس لے کر پنجاب رورل میونسپل سروسز کمپنی کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیاہے
واٹر سپلائی اور سینی ٹیشن کا کام پنجاب رورل میونسپل سروسز کمپنی کے سپرد کرنے کی منظوری دے ہے ۔پنجاب ایگریکلچر اینڈ میٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری