لاہور (نمائندہ خصوصی )انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جناح ہاﺅس جلا وگھیرا ﺅسمیت 5 مقدمات میں 14 جولائی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دےدیا۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے سماعت کی ۔عدالت نے شامل تفتیش نہ ہونے پر اظہار ناراضگی کرتے ہوئے ریماکس دئیے گئے کہ کیوں نہ میں آپ کو دیا گیا ریلیف ختم کر کے ضمانتیں خارج کردوں۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جناح ہاﺅس جلا ﺅگھیرا ﺅسمیت 5 مقدمات میں 14 جولائی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے عبوری ضمانتوں میں 21 جولائی تک توسیع کردی۔