اسلام آباد /دبئی (نمائندگان )استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنماوں نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف سے دبئی میں رابطہ کیا ہے جس میں پنجاب کی سیاست پر گفتگو کی ہے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف آئندہ ہفتے پیپلز پارٹی کی قیادت سے ایک اور ملاقات بھی کریں گے۔

© 2022 Develop by Newspaper