کراچی(نمائندہ خصوصی)
وزیراعظم میاں شہباز شریف نے عید الاضحی کے پہلے روز گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کو فون کرکے انہیں عید الاضحی کی مبارک باد دی اور نیک تمناں کا اظہار بھی کیا ۔ وزیراعظم نے کہا کہ عیدالاضحی کی خوشیوں میں غریبوں کو شامل کرنا لائق تحسین اقدام ہے۔گورنر سندھ نے کہا کہ عیدالاضحی پر قربانی کا گوشت اور راشن غریبوں میں تقسیم کر رہے ہیں۔