اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پہلی بار فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے 26جون تک محصولات کی مد میں 7ہزار ارب اکٹھے کر لےئے ہیں ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹوئٹ میں اسحاق ڈار نے کہا کہ 30جون تک محصولات میں مزید اضافہ ہو چکا ہوگا۔