لیہ(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین کو استحکام پاکستان پارٹی رجسٹرڈ کرانے سے پہلے بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ گیا استحکام پاکستان پارٹی کا دعویدار سامنے آگیا زرائع کے مطابق فتح پور کے رہائشی احمد کلیم ایک سال قبل استحکام پاکستان تحریک کے نام سے پارٹی رجسٹرڈ کرا چکے ہیں-
احمد کلیم نے استحکام پاکستان تحریک کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ بھی لیا تھا-استحکام پاکستان تحریک کو سکوں کا نشان الاٹ ہے –