کراچی (بیورو رپورٹ) الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کی لیڈیز ایڈوائزر ڈیزائنر لیڈیز ونگ سندھ کی صدر اسماء عامر آرائیں
نے کہا کہ سندھ میں امن و امان کی صورتحال بہت خراب ہو گئی ہے سڑکوں پر لوٹ مار جاری ہے ڈاکو دندنات پھر رہے ہیں عوام کی زندگیوں اجیرن ہو گئی صوبائی حکومت فوری طور پر لوٹ مار اور ڈکیتوں کا سلسلہ ختم کرائے ۔اسماء عامر آرائیں وسیم آرائیں عمران آرائیں پر ڈکیتوں کی فائرنگ کے مذمت کی اور یقین دہانی کرائی ہم آپ کی ساتھ ہیں اور انشااللہ ساتھ رہیں گے جو مجرم ہیں انہیں کیفرے کردار تک پہچایں گیں اس موقعے پر لیڈیز ونگ جھڈو کے جرنل سیکٹری سحریش آرائیں مركزی تنظیم آرائیںاں یوتھ ونگ کی سینئر نائب صدر چوہدری سلمان آرائیں حاجی مظہر آرائیں عامررضا آرائیں فیضان آرائیں موجود تھے