کراچی (بیورورپورٹ ) پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی جہاں روزانہ کی بناد پر ڈیکیتاں لوٹ مار مڈر روز کا معمول بن چکا ہیں
سندھ پولیس کے نوجوان اپنی ڈیوٹی کے دوران تھانہ سرکاری موباہیل اور چوکیوں پر انڈین گانوں کے رکس مین منگن اپنے اپ کو فلم اسٹار یہ ٹک ٹاک اسٹار بنانے میں مصروف رہتے ہیں
ضلع ڈسڑک کورنگی کی چوکیوں میں تعینات اہلکار کس طرح اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہیں سرکاری اسلحہ کی نماہیش سوشل میڈیاں پر واہرل کرنا اور پولیس کی وردی اور سرکاری موباہیلوں میں اپنے ساتھ پپراہیوٹ بندے بیٹھا کر نشے پتے پورے کرنا یہ ضلع ڈسڑک کورنگی پولیس کی اہلکاروں کی نوکریاں بن چکی ہیں
ایس ایس پی کورنگی ۔ڈی آہی جی ایسٹ ۔ایڈیشنل آہی جی اور آہی جی سندھ سے ڈسڑک کورنگی عوام کی اپیل ہیں کہ ان سب واقع کا نوٹس لیں اور پولیس اہکاروں کو اپنی دوران ڈیوٹی کرنے کو پابند کرواہیں ۔۔۔