اسلام آباد( نیوز نیوز)
عمران خان کے قریبی ساتھی، سیاسی مشیر اور ذاتی اسسٹنٹ عون چوہدری کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کے کہنے پر عمران خان نے ریحام خان کو طلاق دی۔ یہ بات بھی درست ہے کہ بشریٰ بی بی اور عمران خان کا نکاح عدت کے دوران ہوا۔
اسلام آباد کی عدالت میں عون چوہدری نے کہا کہ بشری بی بی نے عمران خان سے کہا کہ ریحام کو طلاق دینا تمہارے لئے بہتر ہے، عمران نے ریحام کو ای میل پر طلاق دیدی