جموں(نمائندہ خصوصی)
بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع پونچھ میں دو نوجوان شہید کر دیے۔
قابض بھارتی فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع پونچھ کے علاقے منڈی میں کنٹرول لائن کے نزدیک ایک آپریشن کے دوران شہید کیا۔
آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن تھا۔