واشنگٹن( نیٹ نیوز ) مودی کے زیر سایہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کرائے کے غنڈے اور قاتلوں کا گروہ بن گئیبھارت میں سرکاری تفتیش کے مطابق امریکہ میں سکھ رہنما کی قتل کی سا!زش میں بھارتی ایجنٹ ملوث تھے۔ان بھارتی ایجنٹوں کا تعلق بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تھا۔بھارت اب اپنے بھونڈے طریقے پکڑے جانے پر ان قا! تل ایجنٹوں کو Rogue ایجنٹ قرار دیکر سرکاری سرپرستی پر پردہ ڈالنا چاہتا ہےبھارتی ایجنسی را Research & Analysis Wing کی بجائے اب Rogue Assassins۔ Wing بن چکی ہے۔ بھارت کی جانب سے اس سا!زش کا اقرار دنیا میں کی گئی قتل کی وارداتوں سے پردہ اٹھا رہا ہے۔بھارتی ایجنسی را مودی کے ہندوتوا نظریئے پر عمل پیرا ہو کر شدت پسندی کی نئی مثالیں قائم کر رہی ہے۔امریکی حکومت نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائےامریکی سکھ لیڈر گرپتونت سنگھ پنوں کی بھارتی ایجنٹوں کے ذریعے قتل کی سا!زش کا انکشاف گزشتہ سال نومبر میں ہوا۔امریکی حکام کا کہنا تھا کہ بھارتی خفیہ ایجنٹ مذکورہ سکھ لیڈر کو قتل کرنا چاہتے تھے ۔مذکورہ سکھ لیڈر بھارتی حکومت اور نریندر مودی کی شدت پسند پالیسیوں کا سخت ترین ناقد ہےمودی کے زیر سایہ چلنے والی بھارتی خفیہ ایجنسی را کرائے کے غنڈے اور قا!تلوں کا ایک گروہ بن چکی ہے