غزہ( نمائندہ خصوصی)
کتائب القسام مجاہدین نے جحر الدیک علاقے میں ایک یہودی فوجی ٹھکانے پر حملے کی ویڈیو جاری کردیویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے مجاہدین ایک سرنگ سے نکل کر یہودی فوجی خیمے پر حملہ کردیتے ہیں۔خیمے میں یہودی فوجی کو قتل کرکے اس کا سامان مال غنیمت کے طور پر حاصل کرلیتے ہیں۔ویڈیو سے ثابت ہوتا ہے کہ مجاہدین ہر جگہ پر یہودی فوجیوں کو نشانہ بنانا کی صلاحیت رکھتے ہیں