کنڑ(نیوز ڈیسک )
تحریک طالبان پاکستان کے افغانستان صوبہ کنڑ میں واقع مرکز میں دھماکہ 30 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم کی سرکردہ قیادت کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ پاکستان میں دہشت گردی کی کاروائیوں کے لئے مشاورت کررہے تھے ذرائع کے مطابق دھماکے سے کم ازکم 20/25 دہشت گرد ہلاک جبکہ درجنوں شدید زخمی ہوگۓ دھشت گرد کمانڈر قاری امجد المعروف مفتی حضرت ، دہشت گرد کمانڈر حفیظ اللہ المروف کوچوان اس دھماکے میں شدید زخمی ہوۓ ہیں- قاری امجد اس وقت کالعدم تحریک طالبان کے نائب امیر ہیں دھماکے میں دہشت گرد کمانڈر انور المعروف خوگا اور دہشت گرد کمانڈر طارق المروف پہلوان اور کئ دہشت گردوں کے ہلاکت کی اطلاع ہے۔دھماکے کے وقت دھشت گردی کے اس مرکز میں کم از کم 40 سے 50 دھشت گرد موجود تھے جن میں کئ کے نام پاکستان کے مطلوب دھشت گردی کے لسٹ میں شامل تھے