غزہ(نیٹ نیوز )
فلسطینی صحافی محمد شہاب غزہ کی صورتحال پر براڈکاسٹ کررہا جب اسرائیل بمباری میں شہید ہوگیا۔ گزشتہ چھ دن میں شہاب سمیت 10 صحافی شہید، اور دو زخمی ہوچکے ہیں جبکہ ان میں سے کئی اپنے پورے اہل خانہ کے ساتھ اسرائیلی دہشت گردی کا شکار ہوئے ہیں۔ فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے اور اسرائیلی ظلم و بربریت کے خلاف کل شام چار بجے شہر قائد کے صحافی کراچی پریس کلب کے سامنے جمع ہوں گئے۔ آپ سے اس پروگرام میں شرکت کی درخواست ہے۔