غزہ ( نیٹ نیوز)
حماس نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ کی پٹی میں قید تیرہ اسرائیلی اور غیر ملکی یرغمالی ہلاک ہوگئے ہیں۔عزالدین القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے پانچ مقامات کو نشانہ بنایا جن میں تیرہ قیدی ہلاک ہو گئے