بیجنگ(نیوز ڈیسک )
تجرباتی سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین نے لانگ مارچ ٹو سی راکٹ کے ذریعے انٹرنیٹ تجرباتی سیٹیلایٹ خلا میں بھیج دیا ہے جو لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا 478 واں فلائیٹ مشن ہے۔چین نے جیک آن سیٹلائیٹ کو لانچ سینٹر سے خلا میں روانہ کیا جو مقامی وقت کے مطابق سات بجے سے پہلے طے شدہ مدار میں بھیجا گیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل چین نے گزشتہ سال دسمبر میں دو مانیٹر سیٹلائٹ خلا میں بھیجے تھے۔ جس کا مقصد ان سیٹلائٹس کو خلائی ماحول کی نگرانی کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔