مانٹریال میں نیٹو کی خارجہ امور،کونسل کے اجلاس میں کینڈین سیاستدان نے کینڈا کے وزیرخارجہ سیمت شرکاء کو کھری کھری سنا دیں ،،واقعہ مانٹریال میں واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیٹو کے اجلاس میں کینڈین سیاستدان، یاوس اینگلر نے کینیڈین وزیر خارجہ کو سیدھی سیدھی سنا دی،،، کہا،،، بند کرو جنگ کو بڑہاوا دینا، بند کرو یوکرین کو اسلحہ بھیجنا، کیوں تم نے یوکرین کو منسک کا معاہدہ کرنے کو نہیں کہا؟ ہمارا نیٹو کو انکار ہے جنگ سے، شرم کرو تم ہمیں تیسری عالمی جنگ میں دھکیل رہے ہو، ہم جنگ نہیں چاہتے، ہم مزید حالات خراب نہیں کرنا چاہتے، اسلحہ بھیجنا بند کرو، انکے لوگوں کو فوجی تربیت دینا بند کرو، یوکرین کو رشیا کے خلاف استعمال کرنا بند کرو، نیٹو کو انکار ہے جنگ سے، نیٹو کو نا ہے ہماری، ہم جنگ نہیں چاہتے،میڈیا رپورٹس کے مطابق یاوس اینگلرنامی کینڈین سیاستدان نے یورپ اور امریکہ کو خوب ننگا کیا اورامریکہ و نیٹو و دیگر ظالم ممالک کو، کہ یوکرین کو روس کیخلاف” پراکسی جنگ” کے طور پہ استعمال کرنا بند کرو، یہ سب مانٹریال کونسل خارجہ امور،،، میں واقعہ پیش آیا ہے۔۔۔۔