نئی دہلی( نیٹ نیوز)
بھارت کی ریاست اترپردیش میں نماز پڑھنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ خاتون مقامی اسپتال میں داخل اپنے عزیز کی عیادت کے لئے آئی تھی۔
نماز کا وقت ہونے پر خاتون نے خالی کمرے میں نماز ادا کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی