یروشلم ( نیٹ نیوز)غزہ سے رہا ہونے والے 50 افراد نے ہائیکورٹ (اسرائیلی سپریم کورٹ) کے چیف جسٹس سے استدعا کی ہے کہ وزیرتوانائی ایلی کوہن کو غزہ میں بجلی کی فوری بحالی کا حکم دیا جائے، درخواست میں خدشہ ظاہر کیا گیا کہ بجلی بند ہونے سے غزہ اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے اور Desalination Plant بند ہونے سے وہاں پانی کی شدید قلت ہے اور اس صورتحال سے وہاں اسرائیلی قیدیوں کی زندگی خطرے میں پڑسکتی ہے۔حالات کی نزاکت کے پیش نظر اس مماملے پر فوری عبوری حکم یا Interim Orderکی درخواست کی گئی ہے