نیویارک( نیوز ڈیسک )اسرائیل نے حملے کی صورت میں ایران کی جوابی کارروائی سے بچنے کے لیے اپنے شہریوں کو ضروری ہدایات جاری کر دیں، میڈیا رپورٹس کےمطابقاگلے 24 گھنٹوں میں اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کر سکتا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق آج اسرائیل نے لبنان پر شدید بمباری کی ہے، جو اس کے جنگی جنون کو ظاہر کر رہی ہے،