چین نے بھارت کے اعلیٰ ترین ELM-2090U الٹرا UHF ریڈارز کا مقابلہ کرنے کی کوشش کے طور پر اپنی انوینٹری سے پاکستان کو YLC-8E UHF ریڈار تحف میں دیدیا
۔YLC-8E UHF 3D اینٹی اسٹیلتھ ریڈار 500 کلومیٹر سے F-22/F-35 اسٹیلتھی جیٹ اور 700 کلومیٹر سے میزائلوں کا پتہ لگا سکتا ہے۔
اسے ڈرونز کا ٹرمنیٹر بھی کہا جاتا ہے۔ اس راڈار نے 5 ویں جنریشن کے کئی جیٹ طیاروں کو بیکار بنا دیا ہے۔
بھارت اب الیکٹرانک وارفیئر میں پاکستان کا مقابلہ کرنے کے لیے کہیں نہیں ہے۔
#𝕊𝕚𝕡𝕙𝕒𝕚𝟛𝟙𝟛