نیو دہلی (نیٹ نیوز)بھارتی سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ پاکستانیوں کو 14 اگست کی مبارکباد دینے میں کوئی حرج نہیں، نہ ہی 5 اگست کو یومِ سیاہ منانا کوئی جرم ہے۔
بھارتی سپریم کورٹ نے اپنے ایک اہم فیصلے میں ریمارکس دئیے ہیں کہ جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے پر تنقید کرنا یا 15 اگست کو یومِ سیاہ کہنا جرم کی بات نہیں –