حیدرآباد:(نیوزڈیسک )بھارتی ریاست تلنگانہ میں ایک دوا ساز کمپنی کے ری ایکٹر میں دھماکے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک جبکہ دس سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ ریاست کے ضلع سنگاریڈی میں بدھ کے روز شام پانچ بجے کے قریب پیش آیا۔زخمیوںکو ہسپتال داخل کر دیا گیا ہے۔