ہپاٹائٹس یرقان اسود یعنی کالا یرقانیاد رکھیں کے کالے یرقان میں جگر کے عضلاتی پردے میں شدید حدت و تحریک پیدا ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے جسم میں کاربن کی مقدار زیادہ ہو جاتی ہے خلط سودا بڑھ جاتا ہے
صفرا کی کمی ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے جگر اور پہلی اسٹیج پر ہاتھوں پیروں سوجن ہو جاتی ہے اور اس کے بعد پھر پیٹ پر اور پورے جسم پر سیکنڈ اسٹیج میں یہ عمل ہوتا ہے تیسرے اسٹیج پر خون بننا بند ہو جاتا ہے کمزوری انتہا درجہ ہوتی ہے کھانا پینا رک جاتا ہے اور نقاحت کمزوری شدت کے ساتھ بڑھنا شدت کے ساتھ ہو جاتی ہے چوتھی اسٹیج میی بھوک کا خاتمہ ہو جاتا ہے خون کی قے آنا شروع ہو جاتی ہے جسم سیاہ ہو جاتا ہے انکھیں اندر کو دھنس جاتی ہے ناخن کالے ہو جاتے ہیں چلنا پھرڈا بہت مشکل ہوتا ہے جوڑوں کمرر کا درد شدت اختیار کر جاتا ہے پورے پر جسم ورم ہو جاتا ہے اور پیٹ میں پانی بھی بھر جاتا ہے جلد سیاہ ہو جاتی ہے دل کی دہڑکن و عضلات کے فعل میں تیزی آجاتی ہے اور جگر میں ضعوف یعنی کمزوری واقع ہو جاتا ہے جگر حالتِ سکون میں چلا جاتا ہے یعنی جگر کا نظام معطل یا فعل کمزور ہو جاتا ہے اور ضعف کی وجہ سے جگر اپنے اندر کی رطوبات کا اخراج نہیں کر پاتا اور فاصد رطوبات کے اجتماع کی وجہ سے پھولنا شروع ہوجاتا ہے جسے ورمِ جگر کہتے ہیں ایسی حالت میں فیٹی لیور بھی ہو جاتا ہے یعنی جگر پر چربی آنا شروع ہوجاتی ہے اور جگر کی شریانوں بند یعنی بلاکج ہو جانے کی وجہ سے اسکی تحریک ختم ہو جاتی ہے اور متروم ہوکر اس کا کچھ حصہ سخت ہوکر Cyst بن جاتا ہے جو بگڑ کر جگر کے کی کینسر صورت اختیار کر جاتا ہے اور تازہ خون بننا بند ہو جاتا ہے خون فاسدہ کی وجہ سےخون سیاہی مائل ہو جاتا ہے
خوراک میں کھٹاس کا زیادہ استعمال. چٹ پٹی چیزوں کا زیادہ استعمال. نشہ آور اشیاء کا بکثرت استعمال سیکس بڑھانے کے لیے ویگرا جنسی و دیگر کیمیکل میڈیسن اور ماہر تجربہ کار کولیفائیڈ حکماء و معالجین سے رجوع کرنے کی بجائے نیم حکیموں کے ہتھے چڑھ جانا یا جاہل جعل سازوں کی یوٹیوب کے ذریع/ نیٹ سرچ کر کے یا طبی کتابیں پڑھ کر self medication سے جسم کو تختہ مشق بنانا
اور بےدھڑک مردانہ طاقت کے معجونات .کشتہ جات کا استعمال امراض جگر کا باعث ہوتا ہےہرقسم کی گرم اور خشک ادویہ ثقیل اغذیہ اور خشک میوہ جات (ڈراےُ فروٹس) چائے کا بکثرت استمعال بند کروا دیں.کھٹی دہی اور اس کی لسی اچار چٹنی اور ہر وہ چیز پھل ہوں یا دیگر کھانے کی اشیاء جن کی بنیاد میں کھٹاس ہو سب بند کرادیں بیسن سے بنی ہوئی چیزیں. باربی کیو آئیِٹمز تکہ انڈہ برئیلر مرغی بھینس کا گوشت پوری پراٹھے تیز مرچ مصالحے کڑھائی روغنیات مٹھائیاں چینی بیکری کی اشیاء پان گٹکا سگریٹ شراب وغیرہ کا حد سے زیادہ استعمال امراض جگر کا باعث بنتا ہے جوک دلیہ گھیا توری شلجم ٹینڈے کدو لوکی کالے چنوں کا شوربہ اور مونگ کی پتلی دال اور موسمی پھل کھلائیں
اب ہم ان امراض کی ابتدائی اسٹیج کے علاج کی طرف دیکھیں گے .
ایسے مریض کو سونف ، مکو، کاسنی۔اجوائن.پودینہ.کے عرقیات اور ان کا قہوہ.۔ لہسن ادرک پودینے کی چٹنی ضرور استعمال کروائیں.اس کے علاوہ ادویات میں ملین۔۔ اجوائن 50 گرام. رائی 50گرام. باپچی پچاس گرام. گندھک آملہ سار 150گرام. باریک پیس لیں تین اوقات صبح دوپہر شام بڑوں کو 5گرام اور بچوں 2 سے 3 گرام کھانے کے بعد تھوڑا تھوڑا کھائیں( اس کے علاوہ اکسیر ہپاٹائیٹس نسخہ بھی ہم سے منگوالیں)اب ایک خاص نسخہ جو مرض کے ابتدائی مرحلے میں زبردست کام کرتا ہے نسخہ حاضر خدمت ہے جو بنانے میں انتہائی آسان اور فوائد میں انتہائی زیادہ اور بفضل خدا جگر کے کینسر تک کے ابتدائی اسٹیج میں انتہائی فوائد کا حامل ہے تسکین جگر کی علامات کو کالےیرقان کو چند دن میں فائدہ کرنا شروع کر دیتا ہے نسخہ حاضر خدمت ہے .اسارون اچھی اور عمدہ لے کر پیس لیں اور تین گنا شہد میں ملا لیں .یعنی سو گرام اگر اسارون ہو تو تین سو گرام شہد ملا لیں اور 5 سے 9 گرام صبح نہارمنہ و شام خالی پیٹ استمعال فرمائیںنوٹ:ہر قسم کے ہپاٹائٹس اور جگر کے کینسر کے حوالے سے ہماری 50 سالہ تحقیقات کا نچوڑ لاجواب دواء تیار کی ہے جس کے استعمال سے سینکڑوں دیکھتے ھی دیکھتے ہپاٹائٹس ۔اور جگر کے کینسر کے مریضوں میں 15سے 20 دن میں شاندار تبدیلی دیکھی اور 90 دن استمعال سے پہلی اور دوسری اسٹیج کے مریض ہمیشہ کے لئیے ٹھیک ہو گئے مرض کا جڑ سے خاتمہ ہوگئا ہپاٹائٹس اور جگر کے کینسر کہ تیسری اور چوتھی سٹیج کے مریض ایک بار ضرور ہمارا ہیاٹائٹس/لیور کینسر کورس آزمائیں انشااللہ بحکم خدا بفضل تعالیٰ لیور ٹرانس پلانٹ سے بچ جائیں گے شفاء یابی ہوگی !میری اور آپ کی تھوڑی سی کوشش کسی کے گھر (Family ) میں خوشیاں لوٹا سکتی ھیں،تو please یہ کام ُُُُاپ اج ھی سے شروع کر دیں ! دکھ اپنوں کا ھو یا دوسروں کا دُکھ دکھ ھوتا ھےآپ کو کُچھ نہیں کرنا بس اِس میسج (message) کو ) SHARE) کر کے دوسرے ھر گروپس (groups) میں پوسٹ (post) کر دیں ! ان شاء اللہ اس کا آپکو بھی بہت اجر ملے گا
مریض معلومات اور مشورے کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔