وزیراعظم شہباز شریف کا بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ ، عید الفطر کی مبارکباد ،صدر مملکت آصف علی زرداری کی بیمار پرسی بھی کی
لاہور۔(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے انہیں عیدالفطر...