زراعت اور خوراک کے عالمی ادارے ایف اے او کی جانب سے زرعی یونیورسٹی کے سب کیمپس عمر کوٹ میں آٹومیٹک موسمیاتی اسٹیشن قائم کرے گا۔
ٹنڈوجام (بیورورپورٹ) اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او) نے سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی ٹنڈوجام کے عمرکوٹ سب...