ملکی تاریخ میں پہلی بار ملتان کےسرکاری ہسپتال کے نام پر اربوں روپے کے طبی آلات کلئیر ہونے کا انکشاف ،منظم گروہ پانچ سال سے ملتان کڈنی انسٹیٹیوٹ کے نام سے اربوں روپے طبی آلات کلئیر کراتا رہا۔
ان انکشافات ایڈیشنل کلکٹر کسٹمز اپریزمنٹ ویسٹ فیصل بخاری, ایڈیشنل کلکٹر فضل صمد, ایڈیشنل کلکٹریاسر کلہوڑ اور ڈپٹی کلکٹر رضا...