پاکستان میں سب سے بڑا چور عمران خان نیازی ہے ۔ نیب ترامیم کو چلینج کرنے سے قبل عمران خان بی آر ٹی پشاور پر اسٹے آرڈر ختم کروائیں۔ شرجیل انعام میمن
کراچی( بیورورپورٹ ) صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے...