الیکشن کمیشن 8 اکتوبر کی تاریخ کیسے دے سکتا یے؟قانون کسی کو الیکشن ملتوی کرنے کا اختیار نہیں دیتا،عدالت ہی الیکشن کی تاریخ آگے بڑھا سکتی ہے۔سپریم کورٹ
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا ء بندیال نے پنجاب/کے پی انتخابات کیس کی سماعت...