کراچی(کرائم رپورٹر)
شارع فیصل انویسٹیگیشن پولیس کی گلستان جوہر بلاک 16 A میں کاروائی، کاروائی کے دوران پیپلز پارٹی UC 8 وارڈ 1 کا نامزد امیدوار اسامہ احمد گرفتار اسکا ساتھی شیراز عباسی فرار، ملزمان نے خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزمان ماضی میں بھی جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث رہے فلیٹس پر قبضہ کرنا
سرکاری نوکری،علاقے میں بد معاشی کرنا روز کا معمول بن گیا تھا ،اسامہ بشیر حساس اداروں کا نام لے کر لوگوں سے پیسے بٹورنے میں بھی ملوث رہا اور شیراز عباسی ماضی میں جلسہ میں میڈیا نمائندگان کو تشدد کرنے کے واقعات میں بھی ملوث رہا ہے، دونوں ملزمان کو بچانے کے لیئے پیپلز پارٹی میں رابطے تیز ہوگئے