کراچی ( بیورو رپورٹ)
محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں تیز بارشوں کی پیش گوئی کے ساتھ اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے
لیکن کراچی میونسپل کارپوریشن کی انتظامیہ تاحال حرکت میں نہیں آئی ہے اور شہر میں نالوں کی صفائی اب تک نہیں کی جاسکی ہے۔
شہر میں کل41 بڑے اور 518 چھوٹے نالوں ہیں جن میں اب تک کچرا بھرا ہوا ہے جب کہ پورا سال کے ایم سی کی نالوں کی صفائی مہم صرف نمائشی حد تک ہی محدود رہی ,