کراچی(نمائندہ خصوصی) ایران تمام مسلم ممالک کے لئے خطرہ بن چکا ہےمسلم ممالک کو ایران کے بارے میں پالیسی بنانی پڑے گی ۔ان خیالات کااظہار ترجمان پاکستان راہ حق پارٹی اشرف میمن نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اشرف میمن نے مزید کہا کہ او آئی سی ایران کو مسلم ممالک کی فہرست سے خارج کرے۔پاکستان اس کے لئے راہ ہموار کرے ۔مسلم ممالک کو ایران کے بارے میں پالیسی بنانی پڑے گی ایران تمام مسلم ممالک کے لئے خطرہ بن چکا ہے ترجمان پاکستان راہ حق پارٹی اشرف میمن نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہاو آئی سی ایران کو مسلم ممالک کی فہرست سے خارج کرے۔پاکستان اس کے لئے راہ ہموار کرے ۔ترجمان راہ حق پارٹی اشرف میمن نےمزید کہا کہ ایران قدیم اداکار پے اور اس کا ہدایت کار امریکا ہے ۔ایران نے اسرائیل کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے راہ ہموار کی کچھ چینل ایرانی فنڈ سے چل رہے ہیں جو پاکستان میں ایرانی راگ الاپ رہے ہیں سیکیورٹی ادارے ایرانی فنڈز سے چلنے والے ان چینلز کے خلاف انکوائری کرائیں ۔۔