کراچی(نمائندہ خصوصی)
دہشگرد گروپ زینبون کو
کالعدم قرار دینا ہی کافی نہیں، دہشتگردی کے ثبوتوں کی بنیاد پر سخت ایکشن لینا چاہیے زینبون نے عالمی سطح پر خون ریزی کی جس کی تفصیلات عوام کے سامنے رکھی جائیں زینبون برگیڈ کا مستقل راستہ روکنے کے لیے انتہائی اقدامات اٹھائے جائیں ان خیالات کا اظہار صدراہلسنّت والجماعت پاکستان علامہ اورنگزیب فاروقی،صدراہلسنّت والجماعت کراچی علامہ رب نوازحنفی،سیکریٹری جنرل علامہ تاج محمدحنفی،مولانا محی الدین شاہ،مولاناعمرمعاویہ،مفتی سیف الرحمن عباسی،مولاناشکیل فاروقی،مولاناعبدالرافع،امیرفضل خالق،قاری عبدالوہاب،مولاناحمیداحمد،کامران خان نے اپنا مشترکہ میں کہاکہ بلوچستان کے علاقے نوشکی میں بس مسافروں کو اغواء کرنے کے بعد قتل کرنے کے اندو ہناک واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، دہشت گردی کے اندوہناک واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے علامہ اورنگزیب فاروقی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشتگردی کے واقعے میں ملوث دہشتگردوں کو فوری طور پر گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے اورسفر کرنے والے مسافروں کو ھر طرح کا تحفظ فراہم کیا جائے اوردہشتگردی کا نشانہ بننے والوں کے ورثاء کی مالی امداد کی جائے دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کے ورثاء سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے علامہ اورنگزیب فاروقی نے مزید کہا ہے کہ ملک مزید دہشتگردی کا متحمل نہیں ہوسکتا لحاظہ حکمرانوں کو دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینکنے کے لیے سخت اقدامات اٹھانے ہونگے۔علامہ اورنگزیب فاروقی نے کہاکہ یہ بات دنیاپرعیاں ہے کہ ایران ہمیشہ پاکستان کی سلامتی کے درپے رہاہے،ازلی دشمن بھارت کے ساتھ ملکرپاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیاں کررہاہے،بھارتی حاضرسروس نیول آفیسرجاسوس دہشت گردکل بھوشن یادیوکی گرفتاری اوراس سے ایرانی پاسپورٹ کی برآمدگی اوراس کے پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے اعترافات ریکارڈکاحصہ بن چکے ہیں،حکومت پاکستان ایران کوہمیشہ برادراسلامی ملک کہلاتاہے لیکن یہی برادرملک پاکستان میں آئے روزدہشت گردانہ کارروائیاں کروارہاہے،ہم ایران کوتنبیہ کرتے ہیں کہ وہ پاکستان کیخلاف سازشوں سے بازآجائے ورنہ دنیاپریہ بات عیاں ہے کہ غیور پاکستانی قوم اپنے پاک سرزمین کی حفاظت کرنابخوبی جانتی ہے، ایک طویل عرصے میں بہت بڑی بڑی قربانیاں پیش کرنے کے بعد پاکستان امن اور ترقی کی راہ پر گامزن ہوچلا ہے جس سے پاکستان اور پاکستانی عوام کے ازلی دشمن خار کھائے بیٹھے ہیں،اہلسنّت والجماعت پاکستان ملک دشمن عناصر کو تنبیہہ کرتی ہے کہ وہ شرپسندی سے باز آجائیں بصورت دیگر ایسے عناصر کا پاکستانی عوام ہر جگہ تعاقب کرنا اچھی طرح جانتی ہیپاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کیخلاف اہلسنّت والجماعت کل بھی برسرپیکارتھی،آج بھی ہے اورکل بھی رہے گی،پاکستان ہے توہم ہیں،پاکستان نھیں توہم بھی نہیں،ہمیں وطن عزیزاپنی جانوں سے بھی پیارااورمحبوب ہے،جب بھی پاک سرزمین نے پکاراہم اسکی خاطرجانوں کانذرانہ پیش کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے،